Back to Episodes

قِسط کا تجزیہ

Episode: 100

قِسط کا تجزیہ Chris Quantum) وَیلی ویو مِڈل اسکول کا ایک ہونہار طالِب عِلم ہے اور آپ یہ ضرور جاننا چاہیں گے کہ اُس کابہترین دوست گِزموؔ (Gizmo) نام کا ایک روبوٹ ہے۔ ِاور اکر اِن کے ساتھ اِن کی بہترین دوست جوائے پیپَرؔ کو شامِل کر لیں تق یہ سب مِل کَر مہِم جوئی کا بہترین مصالحہ بَن جاتے ہیں ۔ اِن تِینوں کی مہِم اُس وقت شُروع ہوتی ہے جَب ایک پُرارسرار آلۂ ظاہِر ہو کر اِنھیں پُوری بائبل کے سفر پر لے کر نِکلتا ہے آیئے کرَسؔ ، جوائےؔ اور گِزموؔ کے ساتھ زِندگی کے ایک یادگار سفَر پر جانے کے لئے تیار ہو جائیں۔

Characters

navigate_before
navigate_next
اور تلاش کرو

Phoebe Quantum

Phoebe Quantum
اور تلاش کرو

Professor Crispin Quantum

Professor Crispin Quantum
اور تلاش کرو

Chris Quantum

Chris Quantum

ویڈیو

Gizmo the Shepherd
Chris "Sweet Air Feet" Quantum
Joy Prays
Professor Quantum and His Lab
Phoebe and the Nativity
The Salvation Poem